سرینگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکہ، 7 افراد ہلاک، 27 زخمی

زوردار دھماکہ سرینگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں

سر ینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) - سرینگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکے کی تفصیلات

’’جیو نیوز‘‘ نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکہ ضبط کیے گئے امونیم نائٹریٹ کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔

نقصان اور تباہی

ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولیس اسٹیشن کے اندر بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کئی گاڑیاں مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آگئیں جبکہ عمارت کے کچھ حصے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

حکام کی جانب سے خدشات

حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا تاہم واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...