وزیراعلیٰ مریم نواز کی پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں فاتح انڈیپینڈنٹ گروپ کو مبارکباد
وزیراعلیٰ مریم نواز کی مبارکباد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں فاتح انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد دی ہے۔
نو منتخب ارکان کے لیے نیک تمنائیں
وزیراعلیٰ مریم نواز نے نو منتخب ارکان پنجاب بار کونسل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ امید ہے کہ نو منتخب ارکان قانون کی سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔








