27ویں ترمیم کو نہ ماننے والے آئین اور پارلیمنٹ کو نہیں مان رہے: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آٖئین شکنی ہے۔ 27ویں ترمیم کو نہ ماننے والے آئین اور پارلیمنٹ کو نہیں مان رہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی، بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا رد عمل سامنے آگیا

ترمیم کی منظوری پر مبارک باد

لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارک باد دی اور کہا کہ پارلیمنٹ کا کام آئین اور قانون کی مسلسل بہتری کے لیے کام کرنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قائدانہ کردار ادا کیا، ترمیم کے تمام مراحل جمہوری انداز سے مکمل ہوئے۔

پارلیمنٹ کے فیصلوں کی اہمیت

پنجاب کی سینئر وزیر نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے، ترمیم کو نہ ماننے والے آئین اور پارلیمنٹ کو نہیں مان رہے۔ پارلیمنٹ کے اختیار کو نہ ماننے والے نہ جمہوری ہیں نہ ہی آئین پرست، پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی اور ذاتی مفاد کے لیے عدلیہ سمیت دیگر ادارے تباہ کیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...