باغوں کا شہر لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر

لاہور: آلودہ ترین شہر

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) باغوں کا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی اور عدالتی کردار محدود کرنے کا بھارتی اقدام درست نہیں: پرمننٹ کورٹ آف آربریٹریشن

سموگ کی اوسط شرح

ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق شہر میں سموگ کی اوسط شرح 429 ریکارڈ کی گئی ہے، راوی روڈ کے علاقے کا اے کیو آئی 1198، لوئر مال کا 810 اور ایف سی کالج کے اطراف کا ایئر کوالٹی انڈیکس 706 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کمبوڈیا میں پاکستانیوں پر مظالم، انسانی اعضا ء کی فروخت کا انکشاف، وزارت داخلہ کا ایک سال میں ہزاروں شہریوں کے جانے پر اظہار برہمی

پاکستان میں دیگر آلودہ شہر

اس کے علاوہ پاکستان میں گوجرانوالہ سب سے زیادہ آلودہ ترین شہر ہے جہاں کا اے کیو آئی 593 تک پہنچ گیا ہے، فیصل آباد میں ایئر کوالٹی انڈیکس 365 اور ملتان میں 299 ریکارڈ کیا گیا ہے، پشاور کا اے کیو آئی 172 کو چھو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قلی اسٹیشن میں 2 جگہ مورچے جمائے ہوئے ہوتے ہیں، میرے بچپن میں قلی ایک پھیرے کے 4 آنے لیتے تھے، بعد میں ہر طرف لوٹ مار مچ گئی

نئی دہلی: عالمی آلودگی کی قیادت

رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ہے جہاں اے کیو آئی 702 تک پہنچ گیا ہے۔

صحت کے ماہرین کی ہدایات

ماہرین صحت نے شہریوں کو ماسک استعمال کرنے، غیر ضروری باہر آنے جانے سے گریز کرنے اور گھروں میں ایئر پیوریفائر کا استعمال بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ فصلوں کی باقیات جلانے، ٹریفک کے دباؤ اور صنعتی اخراج کے باعث شہر کی فضا بدترین آلودگی کا شکار ہو رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...