تیسرا ون ڈے؛ کپتان شاہین آفریدی کیخلاف دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ راولپنڈی سے اہم خبر آگئی۔
شاہین آفریدی کی صحت یابی
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کا لاہور کے مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا دورہ، ”روٹ 47“ صرف سڑک نہیں سمارٹ ترقی کی نئی داستان ہے: مریم نواز
تیسرے میچ کے لیے فٹ قرار
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو تیسرے میچ کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے۔
دوسرے میچ کی عدم شرکت
یاد رہے کہ شاہین آفریدی طبیعت ناسازی کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔








