شجاع آباد ٹریفک حادثے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق، وزیراعلی مریم نواز کا اظہار تعزیت
ٹریفک حادثے کا واقعہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندان سے تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








