انکی غداری سے پوری قوم آگاہ ہے

رؤف حسن کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سابق ترجمان رؤف حسن نے 3 سابق رہنماؤں کی ویڈیو شیئر کی اور کہا ہے کہ ان کی غداری سے پوری قوم آگاہ ہے۔ 3 کے گمراہ ٹولے کی بے وفائی اور غداری سے پوری قوم آگاہ ہے، یہ سب کو پوری طرح یاد بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ کا عجیب توہم پرست گاؤں جہاں کرسی اور چارپائی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں

سیاسی جنازے کا ذکر

’’جنگ‘‘ کے مطابق رؤف حسن نے کہا کہ آج یہ رہنما سیاسی جنازے بن چکے ہیں، جو کشکول لے کر پی ٹی آئی کے در پر بیٹھے بھیک مانگ رہے ہیں۔ تحریکِ انصاف میں ان سابق رہنماؤں کے لیے کوئی گنجائش نہیں، ان کا انجام طے ہو چکا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئرنگ

رؤف حسن نے فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ شاہ محمود قریشی سے کچھ دن پہلے تینوں سابق رہنماؤں نے لاہور کے اسپتال میں ملاقات کی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...