آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نامزد وزیراعظم سے حلف نہیں لیں گے

حلف برداری کی تقریب کا اعلامیہ

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے صدربیرسٹر سلطان محمود حلف نہیں لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عظمٰی بخاری ہمارے لیے وزیر نہیں بہن کی طرح ہیں:صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری

حلف برداری کی تاریخ اور مقام

’’جنگ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب آج مظفرآباد میں ہوگی۔ آئین اور روایات کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے حلف صدر لیتے ہیں، تاہم صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے علالت کے باعث مظفرآباد پہنچنے سے معذرت کرلی ہے۔

نئے حلف برداری کا انتظام

صدر کی غیر موجودگی میں اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...