وزیرِ اعظم کی کراچی میں نوابزادہ جام کرم علی اور پرنس جام قائم علی کی رہائشگاہ آمد
وزیرِ اعظم کا کراچی دورہ
کراچی(آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کراچی میں نوابزادہ جام کرم علی اور پرنس جام قائم علی کی رہائشگاہ آمد ہوئی۔
ملاقات میں شریک افراد
’’آن لائن ‘‘ کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ ریلوے حنیف عباسی، معاون خصوصی طلحہ برکی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں دوست ممالک کے کراچی میں مقیم قونصل جنرلز بھی شریک تھے.








