چیئرمین قومی امن کمیٹی لاہور ڈویژن پاسٹر آصف احسان کھوکھر اور مفتی سید عاشق حسین کی صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا سے ملاقات
لاہور میں اہم ملاقات
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی امن کمیٹی لاہور ڈویژن کے چیئرمین پاسٹر آصف احسان کھوکھر اور مفتی سید عاشق حسین نے صوبائی وزیر برائے حقوق انسانی سردار رمیش سنگھ اروڑا سے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات کے مقاصد
ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مفتی سید عاشق حسین نے اپنی لکھی کتاب ’’فتنہ خوارج قرآن و حدیث اور تاریخ کی روشنی میں‘‘ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا کو پیش کی۔
تصویر









