مہمان سری لنکن ٹیم نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے: وزیر اعلیٰ پنجاب
مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں 5 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی
شاندار کارکردگی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کے ساتھ ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی پر پاکستانی ٹیم کا ہر کھلاڑی قابل تحسین ہے۔ مہمان سری لنکن ٹیم نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے۔
امیدیں
پاکستانی قوم کو اپنی ٹیم سے ہر میچ میں شاندار کھیل کی توقع ہے۔








