سابقہ بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کی سزائے موت کے فیصلے پر بھارت کا ردعمل بھی آگیا

بھارتی وزارت خارجہ کا ردعمل

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی وزارت خارجہ نے سابقہ بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی سزا ئے موت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف عدالتی فیصلے کو دیکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی وزیر اعظم کا حماس کے غزہ چیف محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ

بنگلادیشی عوام کے مفادات کی حفاظت

بھارتی ردعمل میں مزید کہا گیا کہ بھارت پڑوسی کی حیثیت سے بدستور بنگلادیشی عوام کے بہترین مفادات کے لیے پُرعزم ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے یہ بھی کہا کہ بطور پڑوسی بنگلادیشی عوام کے امن، جمہوریت، شمولیت اور استحکام کے لیے پرعزم ہیں۔

تعمیری بات چیت کا عہد

وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت اس مقصد کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہمیشہ تعمیری بات چیت جاری رکھے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...