ٹریفک حادثے میں موٹروے پولیس کے 3 افسران جاں بحق، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کی تعزیت
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان ٹریفک حادثے میں موٹروے پولیس کے 3 افسران کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے، خان کبھی نہیں کہے گا مجھے رہا کرو: علامہ راجہ ناصر عباس
اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پولیس افسران کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
زخمی اہلکاروں کی صحت کی دعا
وزیراعلیٰ نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔








