کلائمیٹ چینج واریئر بن کر عالمی سطح پر پنجاب کی شناخت بڑھائیں گے: وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم کی واپسی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کوپ 30 میں شرکت کے بعد برازیل سے وطن واپس پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے دریائے ستلج میں ایک اور سیلابی ریلا چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کر دیا

بڑے ایونٹ میں شرکت

اپنے دورہ کے دوران رانا سکندر حیات نے کوپ 30 کو پنجاب کے سکولوں کو ماحول دوست بنانے، 14 ہزار سکولوں میں سیگریگیٹڈ ویسٹ بن لگانے اور نیوٹریشن پروگرام کے دودھ کے پیکٹس کی ری سائیکلنگ سمیت ماحول دوستی کے دیگر اقدامات پر بریفنگ دی اور گرین سکول مہم کے بارے میں آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ کا بجٹ تقریر کے آغاز میں مسلح افواج کو خراج تحسین

دورہ کا اثر

رانا سکندر حیات نے برازیل کے دورہ کو تجربات اور مشاہدات کے اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوپ 30 میں پنجاب کے ماحولیاتی اقدامات کو ایک مضبوط مثال گردانا گیا اور ماحول دوست اقدامات کی تحسین کی گئی جس سے ہماری کوششوں کو مزید تقویت ملی ہے۔

آگے کا منصوبہ

وزیر تعلیم نے کوپ 30 کے مشاہدات کو پنجاب کے سکولوں میں لاگو کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کلائمیٹ چینج وارئیر بن کر عالمی سطح پر پنجاب کی شناخت بڑھائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...