ڈکیتی کے دوران معصوم بچی نے ڈاکو کو لالی پوپ پیش کردی، بچی کا عمل دیکھ کر ڈاکو کا دل پگھل گیا، باپ کا لوٹا ہوا سامان واپس کر کے فرار ہو گیا

معصوم بیٹی کی بہادری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) معصوم بیٹی کے عمل نے باپ کو ڈاکوؤں سے لٹنے سے بچا لیا۔ بیٹی کے اس عمل کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکو دکان پر بیٹھے ایک شخص کو لوٹنے آتا ہے اور اس پر تشدد کرتا ہے۔ ڈاکو کے ڈر سے شخص ایک جیب سے موبائل نکالتا ہے اور دوسری جیب سے پیسے نکال کر رکھ دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن وطن کی حفاظت کیلیے ہم یکجا ہیں: مولانا فضل الرحمٰن

بچی کی جرات مندی

یہ دیکھتے ہوئے اس کے برابر میں بیٹھی بچی اپنے ہاتھ میں تھاما لالی پاپ بھی ڈاکو کو پیش کر دیتی ہے جسے دیکھ کر ڈاکو موبائل اور پیسے واپس کرتا ہے اور بچی کو پیار کر کے ساتھی کے ساتھ بائیک پر بیٹھ کر فرار ہوجاتا ہے۔ واضح رہے ویڈیو ممکنہ طور پر ایک روز قبل سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئی ہے۔ البتہ، ویڈیو پر صارفین اس کی صداقت کے حوالے سے سوال اٹھا رہے ہیں۔ کچھ صارفین نے اس کو اسکرپٹڈ جبکہ کچھ نے اس کو حقیقی قرار دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر رد عمل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...