پشاور، ماں، بیٹے اور بہو کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

پشاور میں لرزہ خیز قتل: دو ملزمان گرفتار

پشاور (ویب ڈیسک) فقیر آباد ڈویژن پولیس نے ماں، بیٹے اور بہو کے لرزہ خیز قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے اسے خاندانی جھگڑے کا شاخسانہ قرار دیا۔ ان کی نشاندہی پر قتل کی آلۂ (کلہاڑی) اور واردات میں استعمال ہونے والی آلٹو کار اور دو موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق دیگر مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 26 نومبر کا پہلا ملزم محسن نقوی اور دوسرا عطا تارڑ ہے، لطیف کھوسہ

قتل کا واقعہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق فقیر آباد ڈویژن پولیس نے کارروائی کے دوران الف خان کلے قاضی آباد میں ماں، بیٹے اور بہو کے لرزہ خیز تہرے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ پولیس نے واردات میں ملوث دو مرکزی ملزمان فانوس ولد ماصل خان اور فضل الرحمان ولد راحت گل ساکنان چارسدہ کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: میں نے ساری کہانی مومن صدر کو سناتے کہا وزیر اعظم بھٹو نے صرف انسانی ہمدردی میں یہ حکم جاری کیا تھا، میری آنکھیں نم اور آواز جذبات سے بھری تھی

مجرموں کی منصوبہ بندی

پولیس کے مطابق 30 اکتوبر 2025ء کی رات ملزمان نے منصوبہ بندی کے تحت گھر میں داخل ہوکر مسماۃ (ن)، اُن کے بیٹے عبد الرحمن اور بہو مسماۃ (س) کو بے دردی سے قتل کیا تھا، بعد ازاں وہ اہل خانہ سمیت نامعلوم مقام منتقل ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر کو شوبز میں کس نے متعارف کروایا؟ انکشاف

تحقیقی ٹیم کا قیام

مقدمہ مقتول کے بھائی محمود ولد دلاور کی مدعیت میں درج ہونے کے بعد افسران بالا نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس پی فقیر آباد محمد ارشد خان کی سربراہی میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی، جس میں ڈی ایس پی اعجاز نبی، ڈی ایس پی اکبر خان، ایس ایچ او بلال حسین اور تفتیشی افسر کامران مروت شامل تھے۔

تفتیشی کوششیں

ٹیم نے جدید سائنسی و تکنیکی بنیادوں پر تفتیش، مسلسل چھاپہ زنی اور انتھک محنت کے نتیجے میں کیس کو ٹریس کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...