بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ قومی اتفاقِ رائے سے جاری رہے گا: صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں دو کامیاب آپریشنز کے دوران 15 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ وطنِ عزیز سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ قومی اتفاقِ رائے کے ساتھ جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بھارتی پشت پناہی یافتہ فتنہ کا خاتمہ

ایوانِ صدر کے پریس وِنگ سے جاری بیان کے مطابق، صدرِ مملکت نے کہا کہ بھارتی پشت پناہی یافتہ فتنہ الخوارج کے کارندوں میں سرغنہ عالم محسود کا مارا جانا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ "عزمِ استحکام" کے تحت جاری انسداد دہشت گردی مہم ملک میں پائیدار امن کے قیام کی قومی کوششوں کی مظہر ہے۔

انتہاپسندی کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار

’’اے پی پی‘‘ کے مطابق، صدرِ مملکت نے واضح کیا کہ انتہاپسندی و دہشت گردی کے خلاف قومی اتفاقِ رائے میں خلل ڈالنے کی کسی بھی سیاسی چال یا توجہ بٹانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی۔ صدر آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عزم و بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل سے پاک سرزمین کو جلد ہر خارجی کے شر سے پاک کردے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...