شاہ محمود قریشی 2 برس سے عمران خان کے نظریے کے ساتھ وفاداری اور ثابت قدمی کے باعث بے گناہ قید کا سامنا کر رہے ہیں،اسد قیصر

اسد قیصر کی دعا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دُعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں شفاے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

شاہ محمود قریشی کی وفاداری

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا شاہ محمود قریشی گزشتہ 2 برس سے عمران خان کے نظریے کے ساتھ وفاداری اور ثابت قدمی کے باعث بے گناہ قید کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے جس جواں مردی، صبر، استقلال اور حوصلے کے ساتھ اس آزمائش کو برداشت کیا ہے، وہ اپنے اندر ایک مثال رکھتا ہے۔ میں ان کی ثابت قدمی کو سلام پیش کرتا ہوں.

ٹوئٹر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...