سپریم کورٹ کو عملی طور پر غیر فعال کر دیا گیا ہے، جب ایک جج کا تقرر یا تبادلہ ایگزیکٹو کرے گا تو وہ انصاف کیسے فراہم کر سکے گا،اسد قیصر

اسد قیصر کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو ایگزیکٹو کے ماتحت کرنے کا جو مشن شروع کیا گیا تھا، اسے 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے مکمل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مالی سال ۲۵-۲۰۲۴ء میں ۴۱۷ ارب ۳۵ کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز امپورٹ کئے گئے

عدلیہ کی غیر فعال سازی

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو عملی طور پر غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ جب ایک جج کا تقرر یا تبادلہ ایگزیکٹو کرے گا تو وہ انصاف کیسے فراہم کر سکے گا؟ موجودہ پارلیمان کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں ہے، اس لیے ہم ان ترمیمات کو تسلیم نہیں کرتے۔

عوامی مزاحمت کا عہد

ہم تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ان ناجائز ترمیمات کے خلاف بھرپور عوامی مزاحمت کریں گے اور آج اس موقع پر یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم 1973 کے متفقہ آئین کو اس کی اصل حالت میں بحال کریں گے، جو واحد معاہدہ ہے جس نے وفاق اور تمام اکائیوں کو متحد رکھا ہوا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...