بھونکنے والے ڈرون، جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کے لیے انوکھا طریقہ استعمال کرنے کا فیصلہ

جاپان میں ریچھوں کو بھگانے کے لئے ڈرون کا استعمال

ٹوکیو (آئی این پی) جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کیلئے بھونکنے والے ڈرون تعینات کردئیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے جاپان کے شہر ہدا میں ریچھوں کو آبادی سے دور بھگانے کے لئے ڈرون کا استعمال شروع کیا گیا۔

ڈرون کی تکنیک

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہدا کے آبادی والے علاقوں میں استعمال کئے جانے والے ڈرون اسپیکر سے لیس ہیں جن کے ذریعے شکاری کتوں کی آوازیں بجائی جاتی ہیں۔ دوسری جانب ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے اور پہاڑوں کی گہرائی میں بھگانے کے لیے آتش بازی بھی کی گئی۔

حملوں کی تعداد

واضح رہے کہ رواں سال جاپان میں اپریل سے اب تک ریچھوں کے حملوں میں 220 افراد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ریچھ مختلف باغات کے پھلوں کو بھی کافی نقصان پہنچا چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...