پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز کے ناموں پر اتفاق کر لیا گیا، 11ویں ایڈیشن میں 2 نئی ٹیموں کے نام شامل
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائزز
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز کے ناموں پر اتفاق کر لیا گیا، پی ایس ایل 11ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے نام گلگت اور فیصل آباد پر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ؛ فلسطین ایکشن گروپ کے 20 سے زائد کارکن گرفتار
خارج ہونے والی ٹیمیں
سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے راولپنڈی، فیصل آباد، مظفرآباد اور حیدرآباد دو نئی فرنچائزز کی ریس سے باہر ہوگئے ہیں۔
ملتان سلطانز کی صورتحال
ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل مینجمنٹ کے معاملات تاحال حل نہ ہوسکے، نئے مالکان کی تلاش کے لئے ملتان سلطانز فرنچائز اونر شپ بھی بڈ میں جانے کا امکان ہے۔








