بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے ایک بار پھر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نام ارسال
عمران خان کی ملاقات کا انتظام
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے ایک بار پھر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نام ارسال کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: حافظ آباد: مسلح افراد کی خاتون سے شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا انکشاف
ملاقات کے لئے منتخب کردہ افراد
فہرست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ارسال کی گئی، جس میں صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، شاہد خٹک، ریاض خان، خلیق الرحمان اور تاج محمد کے نام بھی شامل ہیں۔
سوشل میڈیا پر اطلاع
عمران خان سے کل ملاقات کے لیے وزیراعلی سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، شاہد خٹک، ریاض خان، خلیق الرحمن اور تاج محمد کا لسٹ اڈیالہ جیل بھجوا دی گئی pic.twitter.com/F3RyzUb6yY
— Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) November 19, 2025








