الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو کل طلب کرلیا
الیکشن کمیشن کی طلبی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو کل طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: یانگو رائیڈ نے پاکستان میں نیا ان-ایپ سیفٹی فلو متعارف کرا دیا
اجلاس کا انعقاد
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے: مریم نواز
نوٹس کی اطلاع
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماحول دوست وژن، پنجاب میں فصل کی باقیات جلانے کا رجحان بدلنے لگا
دیگر امیدواروں کی طلبی
الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کے علاوہ دیگر امیدواروں کو بھی طلب کیا ہے۔
سماعت کا وقت
الیکشن کمیشن کل 12 بجے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس پر سماعت کرے گا۔








