پاکستان میں سولر صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ

سولر صارفین کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سولر صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کی تعداد 4 لاکھ 24 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکپتن: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

درخواستوں کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ 18 ہزار 874 صارفین کی درخواستیں زیر التوا ہیں۔ نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کا مجموعی بجلی پیداواری حجم 15 فیصد ہو چکا ہے، جبکہ سولر نیٹ میٹرنگ حجم 6300 میگا واٹ اور آف گرڈ سولر حجم 12 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا ہے۔

مجموعی بجلی پیداواری صلاحیت

پاور ڈویژن کے مطابق نیٹ میٹرنگ اور آف گرڈ ملا کر سولر حجم مجموعی پیداواری حجم کا 42 فیصد ہو چکا ہے۔ ملک میں مجموعی بجلی پیداواری صلاحیت تقریباً 44 ہزار میگا واٹ ہے۔ سولرائزیشن سے نیشنل گرڈ پر جتنا اثر پڑنا تھا، وہ ہو چکا ہے۔ سیٹلائٹ سروے کے مطابق صنعتی اور دیگر صارفین اپنی گنجائش کے مطابق سولر لگا چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...