بادی النظر میں کوئی بھی جج پارلیمنٹ کی جانب سے کی گئی آئین میں ترمیم کو ذاتی حیثیت میں چیلنج نہیں کر سکتا،ایڈووکیٹ میاں داؤد

میاں داؤد کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایڈووکیٹ میاں داؤد کا کہنا ہے بادی النظر میں ہائیکورٹ حتی کہ سپریم کورٹ کا کوئی بھی جج پارلیمنٹ کی جانب سے کی گئی آئین میں ترمیم کو ذاتی حیثیت میں چیلنج نہیں کر سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: کے الیکٹرک کے واجبات 76 ارب روپے تک جا پہنچے، نیپرا سے اربوں روپے کی منظوری کی درخواست

عدالتی حلف کی خلاف ورزی

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا  اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو ایسا جج اپنے حلف کی خلاف ورزی، آئین کے آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ کا مرتکب ہوگا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کسی شہری کی شکایت یا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ایسے جج کو آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت عہدے سے برطرف کرنے کی سفارش کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corporate Tax Seminar Organized by Pakistan Business Council Dubai Taxation Committee

جعلی ڈگری کیس اور جسٹس طارق جہانگیری

ایڈووکیٹ میاں داؤد نے مزید لکھا حیران کن طور پر جعلی ڈگری کیس کا سامنا کرنے والے جسٹس طارق محمود جہانگیری صاحب اپنے ان معزز 4 ساتھی جج صاحبان کی درخواست کا حصہ نہیں بنے جنہوں نے 27ویں ترمیم کے خلاف غلط فور(سپریم کورٹ) پر آئینی درخواست دائر کی جو بعدازاں آئین و قانون کے مطابق واپس کر دی گئی۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جسٹس طارق جہانگیری؟ خالی جگہ خود ہی پوری کر لیں

سوشل میڈیا پر بیان

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...