ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیا ریکارڈ بن گیا۔
ایشیز سیریز میں نیا ریکارڈ
کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیز سیریز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف مرد نکلی ، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
پرتھ سٹیڈیم میں شائقین کی بھرپور موجودگی
میچ کے پہلے روز 43 ہزار 591 تماشائی پرتھ سٹیڈیم میں موجود تھے، جو ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے کیلئے پرتھ آنے والے تماشائیوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
The real cricket starts today. The stadium, the crowd, the coverage… everything the so-called richest board can only dream of ???? Perth about to show what elite feels like.
— Bhai with Opinions (@BhushanManmath) November 21, 2025
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل سینیٹ سے بھی منظور
پچھلے ریکارڈ کا موازنہ
گزشتہ سال آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 32 ہزار 368 شائقین نے میچ دیکھا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: آئندہ سال مزید مشکل، موسمیاتی تبدیلی کی شدت 22 فیصد بڑھ سکتی ہے: این ڈی ایم اے
سٹارک کی شاندار بولنگ
دوسری جانب میدان میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک چھا گئے۔
THAT'S FIVE FOR MITCH STARC! #Ashes pic.twitter.com/igYkBPOL9N
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 21, 2025
یہ بھی پڑھیں: ضمنی انتخابات سے متعلق فافن کی رپورٹ آ گئی
انگلینڈ کی کارکردگی
جمعے کو شروع ہونے والے پہلے ایشیز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سٹارک نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 58 رنز کے عوض 7 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک 52 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
MITCH STARC SEEEEEEED! What a ball to dismiss Ben Stokes. #Ashes | #PlayoftheDay | @nrmainsurance pic.twitter.com/PehDst540x
— cricket.com.au (@cricketcomau) November 21, 2025
مقابلے کا زبردست آغاز
پرتھ ٹیسٹ کا آغاز ہی زور دار ماحول اور سخت مقابلے کے ساتھ ہوا، جس نے سیریز کے باقی میچوں کیلئے توقعات مزید بڑھا دی ہیں۔








