نئی دہلی کی فضاء انتہائی خراب، انڈر 23 ٹورنامنٹ کا وینیو تبدیل کرنا پڑگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا فیصلہ

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے دارالحکومت دہلی میں بدترین فضائی آلودگی کی وجہ سے انڈر 23 ون ڈے ٹورنامنٹ میچز کا وینیو تبدیل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں: وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ، امریکہ نے کیریبیئن میں فوجی تعیناتی بڑھا دی، ایئر کرافٹ کیریئر پہنچ گیا

فضائی آلودگی کی صورت حال

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی اور اس کے گردونواح میں اس وقت فضائی آلودگی کو مضر صحت قرار دیا گیا ہے، دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس آج 342 ہے اور بدترین فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔

آنے والے دنوں میں دہلی کی فضائی آلودگی مزید بدترین ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ نے میچز ممبئی منتقل کردئیے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں مٹی کا طوفان، شہر میں یکدم ہی اندھیرا چھا گیا

انڈور کھیلوں کے احکامات

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ انڈر 23 ون ڈے ٹورنامنٹ فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی سے ممبئی منتقل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بھارتی سپریم کورٹ نے کھیلوں کی سرگرمیاں ان ڈور رکھنے کے احکامات جاری کررکھے ہیں۔

میچز کی میزبانی

یاد رہے کہ انڈر 23 ون ڈے ٹورنامنٹ کے میچز کی میزبانی ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کرے گی، جب کہ میچز کا انعقاد 25 نومبر سے یکم دسمبر تک ہو گا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...