بھارت کا جنگی طیارہ دبئی ایئر شو میں پرواز کے دوران گر کر تباہ
دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارہ حادثہ
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کا جنگی طیارہ دبئی میں جاری ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔
حادثے کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ایئر شو کے آخری روز پرواز کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ اچانک زمین پر آ گرا۔








