وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جرمن ہم منصب سے ملاقات

ملاقات کا پس منظر

برسلز ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جرمن وزیرِ خارجہ یوہان واڈے فُل سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: کیا واقعی پاکستان اور بھارت کے درمیان 18مئی تک ہی سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا؟ سیکیورٹی ذرائع نے معمہ حل کردیا، دوٹوک موقف دیدیا

تعلقات میں مثبت رحجان

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران پاکستان اور جرمنی کے تعلقات کے مثبت رحجان پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دفاع، سیاسی، معاشی، تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم کرادیا، علیمہ خان سمیت متعددکارکنوں کو تحویل میں لے لیا گیا

علاقائی و عالمی امور پر گفتگو

دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی وعالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

مالی معاونت کی تعریف

’’جنگ‘‘ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم نے پاکستان کے لیے جرمنی کی 114 ملین یورو کی معاونت کو سراہا، معاونت کا محور ماحولیات، توانائی ٹرانزیشن، پائیدار معاشی ترقی، ووکیشنل ٹریننگ اور سماجی تحفظ ہے۔ اسحاق ڈار نے جرمن قیادت کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...