پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے: مریم اورنگزیب
پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کا آغاز
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سیاسی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح بنائیں: لیاقت بلوچ
بچوں کے تحفظ کی ذمہ داری
روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں عالمی یوم اطفال کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کلاسیکل موسیقی کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جارہا ہے، فن لطیفہ میں بھی سیاست گھس گئی : مظہر امرا ؤ
چائلڈ لیبر کے خاتمے کی اقدامات
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں، معاشرے میں بچوں کے تحفظ سے متعلق شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کردار
مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ بچوں کے تحفظ سے متعلق چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کردار بہت اہم ہے۔








