پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا
ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کے واقعات میں اضافہ
پاکستانی کپتان کی رائے
اس موقع پر پاکستانی کپتان سلمان آغا کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے۔
ٹیم میں تبدیلی
ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی ہے، شاہین آفریدی کی جگہ وسیم جونیئر میچ کھیلیں گے۔








