بھارتی اداکار عمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی ہوئے

عمران ہاشمی حیدرآباد میں زخمی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری 2 (جی 2)‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا نفرت انگیز تقاریر کے خلاف اقوام متحدہ سے عملی اقدام کا مطالبہ

فلم کی شوٹنگ اور حادثہ

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران ہاشمی ان دنوں اسپائی تھرلر فلم گڈ اچاری کے دوسرے حصے کی شوٹنگ کے سلسلے میں حیدرآباد دکن میں موجود ہیں۔ اداکار کو فلم کے ایک ایکشن سین کی عکس بندی کے دوران گردن پر گہرا زخم آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں گرمی کی شدت مزید تین دن برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان۔

ریاستی واپسی کی توقع

بھارتی میڈیا کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ عمران ہاشمی فلم کی شوٹنگ روک کر منگل تک ممبئی پہنچ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: میرا مقام بیت الخلا صاف کرنے والوں سے بھی نیچے ہے، میں تو۔۔۔” سہیل وڑائچ نے آخر کار خاموشی توڑ دی

زخمی ہونے کی تصدیق

اداکار نے فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے سے متعلق کوئی بیان شیئر نہیں کیا ہے تاہم ایک کاروباری ساتھی سنی کھنہ نے شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کی تصدیق کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں احتجاج، امریکہ کا موقف بھی آگیا

فلم کی کاسٹ میں شامل ادیوی شیش

تیلگو فلم انڈسٹری کے اداکار، ہدایت کار اور اسکرپٹ رائٹر ادیوی شیش بھی فلم ’جی 2‘ کا حصہ ہیں، عمران ہاشمی نے فلم کی کاسٹ میں شمولیت پر پریس نوٹ بھی جاری کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کے حوالے سے اہم اجلاس

عمران ہاشمی کی رائے

عمران ہاشمی نے کہا تھا کہ فلم کے کہانی نے مجھے اس اسپائی تھرلر فلم کا حصہ بننے پر مجبور کیا، جاسوس فلموں کی لسٹ میں ایک بڑا اضافہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سہاگ رات کو دلہن کی ادرک والی چائے نے گھر میں کہرام مچا دیا

ادیوی شیش کا بیان

ادیوی شیش نے اس سے متعلق کہا تھا کہ میں عمران ہاشمی کی جی 2 میں شمولیت پر خوش ہوں، ان کی موجودگی سے فلم کو ایک نئی جہت ملے گی۔

جی 2 کا پس منظر

جی 2 ادیوی شیش کی بلاک بسٹر فلم گڈ اچاری کا سیکوئل ہے، جس میں شوبھیتا دھولیپا اور جگ پتی بابو نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...