ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی سونے کی گھڑی نے نیلامی کے ریکارڈ توڑ دیئے

ٹائی ٹینک کی سونے کی گھڑی کی نیلامی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلستان کے بدنصبیب بحری جہاز ٹائی ٹینک کے بزرگ مسافر جوڑے سے برآمد ہونے والی سونے کی گھڑی نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈبینک نے تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے 9 سفارشات پیش کردیں

نیلامی کا غیرمعمولی ریکارڈ

نیلامی کے دوران جیب میں رکھنے والی اس سونے کی گھڑی نے نیلامی کے ریکارڈ توڑ دیے۔ یہ گھڑی 3.61 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلان

ٹائی ٹینک کی یادگار اشیاء کا ریکارڈ

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلامی کرنے والوں نے کہا کہ یہ ٹائی ٹینک سے متعلق کسی بھی یادگار شے کے لیے اب تک ادا کی جانے والی سب سے بڑی رقم ہے۔

ماضی کے ریکارڈز

اس سے قبل یہ ریکارڈ گزشتہ سال اس وقت قائم ہوا تھا جب ایک اور سونے کی گھڑی، جو اُس ٹائی ٹینک کے کپتان کو دی گئی تھی جس نے جہاز سے 700 سے زائد مسافروں کو بچایا تھا، 3.16 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوئی تھی。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...