وزیر اعلی مریم نواز کی مسقط میں ٹیم سنوکر ورلڈ کپ فائنل میں شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد
وزیر اعلیٰ کی مبارکباد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے مسقط میں ٹیم سنوکر ورلڈ کپ فائنل میں شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ جاری
کامیاب کھلاڑیوں کی تعریف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال کو بہترین پرفارمنس پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
قومی ہیروز کی حیثیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کا نام روشن کرنے والے کیووسیٹ محمد آصف اور اسجد اقبال قومی ہیروز ہیں۔








