ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر حملہ کرنے والے مبینہ خودکش بمبار کی تصویر سامنے آگئی
پشاور میں حملہ
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے مبینہ خودکش بمبار کی تصویر سامنے آگئی۔
حملے کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، پشاور میں آج صبح فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس








