عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار
گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتیں
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: تیز آندھی کے باعث تاجر چھت سے گر کر جاں بحق
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت
آل پاکستان جیمز اینڈ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا۔ 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 428862 روپے پر برقرار رہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 367680 روپے رہی۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے ساتھ جاری تنازعے کے دوران ایرانی پارلیمنٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
چاندی کی قیمت
فی تولہ چاندی کی قیمت 5270 روپے پر برقرار ہے۔
عالمی مارکیٹ کی صورتحال
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4065 ڈالر پر برقرار رہا۔








