پاکستانی قونصل جنرل جدہ خالد مجید کو کشمیر کمیٹی جدہ کا خراج تحسین

کشمیر کمیٹی جدہ کی جانب سے مبارکباد

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) کشمیر کمیٹی جدہ کے صدر مسعود احمد پوری، سردار محمد اقبال یوسف (سیکریٹری) بشمول دیگر ممبران نے کہا ہے کہ کشمیر کمیٹی جدہ قونصل جنرل خالد مجید کی سربراہی میں تقریباً چھ سال سے زیادہ مقامی انتظامیہ کی تعیناتیاں اور احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے جو ممکن ہو سکا، وہ کشمیر کے لئے کام کرتی رہی۔ ہمیں خوشی ہے کہ کشمیر کمیٹی جدہ کو ایسے مخلص اور منتظم قونصل جنرل کا ساتھ رہا، ہم ان کو ان کی کامیاب خصوصی دہری میعاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

نئی قونصلیٹ عمارت کی تکمیل

اپنے مشترکہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کمیٹی جدہ محترم خالد مجید کو اس بات کی بھی مبارکباد دیتی ہے کہ جو کام کئی دہائیوں سے رکا ہوا تھا، یعنی کہ نئی قونصلیٹ کی عمارت کا معاملہ، جو انہی کی سربراہی میں مکمل ہوسکا۔ خالد مجید اتنی بڑی منطقہ الٰغربیہ کی کمیونٹی کو ساتھ لے کر چلے، ساری تنظیموں کی رہنمائی کرتے رہے، تاہم اپنی صحت کے باوجود ہمت بندھائے رکھی اور اکثر جگہوں و تقریبات میں خود شرکت کرتے رہے۔ ہمیں ایسے قونصل جنرل پر فخر ہے اور ہم ان کے نہایت شکر گزار ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...