پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، لاہور قلندرز مہنگی ترین فرنچائز بن گئی

پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن رپورٹ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، دس سال مکمل ہونےپر فرنچائزز کی ویلیو بھی بڑھ گئی۔

لاہور قلندرز کی ویلیو میں نمایاں اضافہ

سما ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز بن گئی، لاہور قلندرز کی نئی فیس 67 کروڑ، پرانی فیس 25.68 کروڑ تھی، لاہور قلندرز کی ویلیو میں 55 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔

کراچی کنگز کی فیس میں اضافہ

کراچی کنگز کی فرنچائز فیس 64 کروڑ ریکارڈ کی گئی، کراچی کنگز کی پرانی فیس 26.70 کروڑ تھی، کراچی کی ویلیوایشن میں 43 فیصد اضافہ ہوا۔

زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ترقی

زلمی کی ویلیو میں 79 فیصد اضافہ ہوا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی فرنچائز فیس 48 کروڑ تک پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کی پرانی فیس 15.41 کروڑ تھی، یونائیٹڈ کی ویلیوایشن میں 87 فیصد اضافہ رپورٹ ہوا۔

کوئٹہ گلیڈیٹرز کی کامیابی

کوئٹہ گلیڈیٹرز ٹیم کی ویلیو میں 80 فیصد اضافہ سامنے آیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...