برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان میں نئی ای ویزا سہولت کا اعلان کردیا

برطانوی ہائی کمشنر کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان میں نئی ای ویزا سہولت کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے سموگ سے بچاؤ اور شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلیے پلان اے، بی، سی تیار کر لیا

ای ویزا نظام کی تفصیلات

اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں انہوں نے اعلان کیا کہ برطانیہ پاکستان میں ای ویزا کا نظام متعارف کرا رہا ہے۔ یہ نظام چھ ماہ سے زیادہ عرصے کے طلبہ اور کارکنان کے ویزا کے لیے ہوگا۔ نظام "سادہ اور محفوظ" ہوگا اور اس کے ذریعے افراد اپنا پاسپورٹ اپنے پاس رکھ سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: فلوریڈا سے واپسی پر ایئرپورٹ اترتے ہی میری لینڈ کی امریکی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

مسافروں کے لیے مشورہ

برطانوی ہائی کمشنر نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے موجودہ پاسپورٹ سے ای ویزا کو ضرور لنک کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیدیا

اہلیت کی معلومات

برطانوی ہائی کمشنر نے سرکاری ویب سائٹ کا حوالہ دیا ہے جہاں لوگ جان سکیں گے کہ وہ سہولت کے اہل ہیں یا نہیں۔

سوشل میڈیا اپ ڈیٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...