پنجاب بھر کے اسکولز، کالجز، سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر اسپتالوں کی خستہ حال بسوں کے خلاف کارروائی کا حکم

پنجاب میں ناقص بسوں کے خلاف کارروائی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے صوبے بھر کے اسکولز، کالجز اور سرکاری و نجی سیکٹر اسپتالوں کی ناقص بسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ڈی جی کی ہدایات

ڈی جی عمران حامد شیخ کا کہنا ہے کہ دھواں پھیلانے والی ہیوی گاڑیوں پر شکنجہ سخت کرتے ہوئے وکس (VICS) سرٹیفیکیشن فوری لازمی قرار دی دی گئی ہے۔ طلبا و اسٹاف کو لانے لے جانے والی خستہ حال گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے گی۔

کارروائی کی تفصیلات

حد سے زائد دھواں خارج کرنے والی گاڑیاں ضبط ہوں گی۔ سرکاری و نجی اداروں کو آخری وارننگ دی گئی ہے کہ بڑی گاڑیاں اور بسیں معیار پر پوری نہ اتریں تو قانونی کارروائی یقینی ہوگی۔ محکموں کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ تمام ہیوی ٹرانسپورٹ کی ہنگامی انسپیکشن اور مرمت فوری مکمل کریں۔

نئی پابندیاں

غیر معیاری گاڑی پکڑی گئی تو اب صرف جرمانہ نہیں، بلکہ گاڑی بھی قبضے میں لی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...