بلال احمد رانا وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری
مریم نواز کا نیا معاون خصوصی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلال احمد رانا کو اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
بلال احمد رانا کی شناخت
بلال احمد رانا سابق آئی جی پولیس سندھ اور سابق سینیٹر رانا مقبول احمد مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔








