ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل (مریخ)

تاریخ: 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ روزگار میں کافی دنوں سے مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ آپ کو بعد نماز مغرب صورة واقعہ پڑھا کرنا چاہئے اور اپنے دل کے معاملات کو ٹھیک کرنا بے حد ضروری ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

برج ثور (زہرہ)

تاریخ: 21 اپریل سے 20 مئی
آپ کو اس وقت مالی معاملات کی طرف توجہ دینے کی شدّت سے ضرورت ہے۔ فضول کاموں میں وقت ضائع مت کریں اور اندرون خانہ سازشیوں سے دور رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اقلیتوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

برج جوزہ (عطارد)

تاریخ: 21 مئی سے 20 جون
کسی بھی معاملے کو لے کر زیادہ پریشان نہ ہوں۔ میرے اللہ نے چاہا تو آج جو بھی ہے، اس سے نکل جانے میں کامیاب ہوں گے، اور ایک اہم سلسلہ بھی بن سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرگودھا کے نجی ہسپتال میں چیک اپ کے بہانے آئے ملزم کے ہاتھوں ڈاکٹر قتل

برج سرطان (چاند)

تاریخ: 21 جون سے 20 جولائی
بعض افراد کو قانونی معاملات سے نجات ملے گی۔ جو لوگ مخالفت کا سامنا کر رہے ہیں، انہیں اللہ کا نام لے کر پیچھے ہٹنا چاہئے۔ ابھی مسئلہ ٹھیک نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: جب پی ٹی آئی کے مظاہرین اسلام آباد میں داخل ہوئے اور پولیس سے مقابلہ ہوا

برج اسد (شمس)

تاریخ: 21 جولائی سے 21 اگست
موجودہ حالات میں ذرا سا بھی رسک لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ پریشان نہ ہوں۔ جو نصیب میں ہے، وہ میرے اللہ نے چاہا تو آپ کو ضرور مل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور عراق مشرق وسطیٰ کی جنگ ختم کروانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں: عبداللہ گل

برج سنبلہ (عطارد)

تاریخ: 22 اگست سے 22 ستمبر
کوئی کسی کا نہیں ہے، سب مطلب کے رشتے بن گئے ہیں، اور آپ ان میں پھنس چکے ہیں۔ آج خود کو باہر نکالنے کا بہترین موقع ہے۔ خود کو سازشی لوگوں سے دور کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کیسز میں پرسنل نہ ہوا کریں، چھوڑ دیں قاضی صاحب کی جان، جسٹس مسرت ہلالی کا وکیل درخواستگزار سے مکالمہ، قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج

برج میزان (زہرہ)

تاریخ: 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اپنی غلطیاں درست کریں۔ پہلے ہی حالات بہت خراب ہو چکے ہیں، اور آپ مزید مسائل بڑھا رہے ہیں۔ اس وقت فوری اصلاح کی ضرورت ہے، دیر مت لگائیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کے حوالے سے میئر لندن صادق خان کا بیان بھی آ گیا

برج عقرب (مریخ)

تاریخ: 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جن افراد کو گھریلو زندگی میں مشکلات کا سامنا ہے، اگر وہ حکمت عملی سے چلیں گے تو انہیں ختم کر سکتے ہیں۔ آج اس حوالے سے ایک اہم موقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بوستان جنکشن سے اگلا اسٹیشن ”یارو“ ہے، اس کو دیکھتے ہی گانا یاد آجاتا ہے ”یارو مجھے معاف کرو میں نشے میں ہوں“ نشہ تو یارو کے قریب بھی ہے۔

برج قوس (مشتری)

تاریخ: 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو آج پرانی باتیں تنگ کر سکتی ہیں۔ جو وقت گزر گیا، وہ واپس نہیں آ سکتا۔ اب زندگی کو نئے انداز سے شروع کرنے کا وقت ہے، آج ابتداء کریں۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد دھماکہ، سری لنکا کے 8 کھلاڑیوں کا وطن واپسی کا فیصلہ

برج جدی (زحل)

تاریخ: 21 دسمبر سے 19 جنوری
اس وقت مالی طور پر بہتری ملنے کا امکان ہے۔ جس طرف آپ نے امید لگا رکھی ہے، وہ پوری ہو سکتی ہے۔ جو لوگ روزگار کی تلاش میں تھے، وہ کامیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ سندھ کی اہم ملاقات

برج دلو (زحل)

تاریخ: 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کو ایک بڑی مشکل سے نجات مل رہی ہے۔ آپ کو سنبھل کر چلنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ ان تمام باتوں سے دور رہ سکیں جن میں خطرہ موجود ہے۔

برج حوت (مشتری)

تاریخ: 19 فروری سے 20 مارچ
اب آپ کو اپنے معاملات میں خاطر خواہ بہتری محسوس ہوگی۔ آپ گزشتہ کافی دنوں سے جن مشکلات کا شکار تھے، ایک خبر سب کچھ ٹھیک کر دے گی، ان شاءاللہ۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...