بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے روکنے کا معاملہ، علیمہ خان نے ایک بار پھر اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا
علیمہ خان کا دھرنا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات روکنے کے خلاف ایک بار پھر دھرنا دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: کلائمیٹ فنانسنگ کی مد میں پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر زجاری کیے جائیں گے
دھرنے کی جگہ
علیمہ خان کارکنوں کے ساتھ اڈیالہ روڈ پر موجود ہیں۔ وہ کارکنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل جانا چاہتی تھیں لیکن پولیس نے ضابطہ قانون کے مطابق ان کو روک لیا، جس پر علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران اسرائیل جنگ: برطانوی وزیراعظم کی ٹرمپ سے دماغ ’ٹھنڈا‘ رکھنے کی اپیل
اہم دن
واضح رہے کہ آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز بھی ہے۔
سوشل میڈیا ردعمل
اڈیالہ جیل کے باہر کی صورتحال، علیمہ خان نے کارکنان کے ہمراہ پھر دھرنا دے دیا۔ pic.twitter.com/7KHCMDqoKf
— Harmeet Singh (@HarmeetSinghPk) November 25, 2025








