کوئٹہ: مختلف سیاسی رہنماؤں کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ذرا ہٹ کے چیزیں کرتے ہیں، سلمان آغا

عہدیداروں کی شمولیت

روزنامہ جنگ کے مطابق اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے کئی عہدیدار مسلم لیگ (ق) میں شامل ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا 9مئی کیسز میں پارٹی رہنماؤں کو سزاؤں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹکٹ جاری

مسلم لیگ (ق) نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ بھی جاری کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین کل ہوگی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ڈھاکہ جائیں گے

مسلم لیگ (ق) کی قیادت پر اعتماد

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی ترجمان مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ چوہدری شجاعت کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے لئے بری خبر، اولمپیئن ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹکس چیمپیئن شپ سے دستبردار

بے روزگاری اور امن کی بحالی

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بے روزگاری کا خاتمہ اور امن کی بحالی ہماری اول ترجیح ہونی چاہیے۔ پاکستان دشمن بلوچستان میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔

دہشت گردی کے خلاف موقف

ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے۔ مذاکرات کے حامی ہیں، مگر ملک دشمنوں کو کسی رعایت کا مستحق نہیں سمجھتے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...