انٹرنیشنل کیک ڈے پر ٹی ڈی سی پی انسٹیٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہوسپٹیلٹی مینجمنٹ میں تقریب

ایونٹ کا تعارف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہوسپٹیلٹی مینجمنٹ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کیک ڈے کی مناسبت سے کیک کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں سٹوڈنٹس اور پروفیشنلز نے حصہ لیا۔ مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ انواع و اقسام کے کیکس سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی سپورٹ کا مطلب یہ نہیں ہم اس بجٹ کا حصہ ہیں: شازیہ مری

افتتاحی تقریب

مینجنگ ڈائریکٹر عاصم رضا نے ایونٹ کا افتتاح کیا اور شرکاء کی حوصلہ افزائی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایتھم کا بنیادی مقصد ہوسپٹلی انڈسٹری میں ٹرینڈ پروفیشنلرز کی تربیت کرنا ہے۔ تقریب میں جرنل مینجر ایتھم ڈاکٹر نور محمد اعوان، جرنل مینجر آپریشنز فرحت حسین فاروق، پرنسل ایتھم فواد اعوان اور دیگر افسران کے ساتھ سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: 29 سالہ خاتون کو 4 بچوں سمیت راستے سے اغوا کرلیا گیا، مقدمہ درج

کمپٹیشن کی تفصیلات

کمپٹیشن کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا، جس میں 23 شرکاء نے حصہ لیا۔ ججز نے کیک کی پریزنٹیشن، ٹیسٹ اور کوالٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے نتیجہ اناؤنس کیا۔ سٹوڈنٹس اور پروفیشنل کیٹیگری میں فرسٹ، سیکنڈ، اور تھرڈ آنے والے شرکاء کو کیش پرائز دیئے گئے۔ تمام شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔

شرکاء کی آراء

ہوم بیکرز نے اس ایونٹ کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور بزنس کی گروتھ کا ذریعہ قرار دیا۔ جبکہ سٹوڈنٹس نے ایسے کمپٹیشنز کو پروفیشنل گروتھ اور خود اعتمادی کے لئے اہم سنگ میل قرار دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...