مداح کا قومی کرکٹر بابراعظم کے ساتھ شادی کا سوال، پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر کا چونکانے والا جواب

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر کا منفرد جواب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے ایک مداح کے سوال پر ایسا صاف اور غیر روایتی جواب دیا ہے جس نے بابر اعظم کے چاہنے والوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی چونکا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کھلی کچہریوں میں 1243 شکایات موصول، نو گو ایریاز ختم کر دیں گے، کوئی آفیسر بجلی چوری میں ملوث پایا گیا تو کیا سلوک کیا جائے گا؟ سی ای اولیسکو نے بتا دیا

سوشل میڈیا پر دلچسپ سوال

انسٹا گرام پر ایک غیر رسمی سوال جواب سیشن کے دوران ایک صارف نے اُن سے سوال کیا کہ اگر قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم انہیں شادی کی پیشکش کریں تو وہ کیا جواب دیں گی؟

یہ بھی پڑھیں: ہمارے ملک کا ماحول مریض بنانےکی مشین بن گیا ہے، وفاقی وزیر صحت

سیدھا جواب

اداکارہ نے اس سوال پر نہ کوئی گھما پھرا کر بات کی اور نہ ہی اسے مذاق میں ٹالا، بس سیدھا سا جواب دیا: ’’میں معذرت ہی کروں گی‘‘۔

نازش کا دوٹوک ردِعمل

نازش کا یہ دوٹوک ردِعمل چند ہی لمحوں میں سوشل میڈیا پر زیرِبحث آ گیا۔ کچھ صارفین نے ان کی خود اعتمادی اور سادگی کو سراہا، تو کچھ نے اس صورتحال کو خوشگوار اور مزاحیہ قرار دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...