پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو حراست میں لے لیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ
پولیس کی کاروائی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں: خاتون مسافر نے آفس کے قریب بس نہ روکنے پر ڈرائیور کی چپل سے پٹائی کردی
تفصیلات
ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
منتقلی کا عمل
ذرائع نے بتایا کہ فرخ کھوکھر کو ناکہ زیرو پوائنٹ سے تھانہ آبپارہ منتقل کیا جا رہا ہے۔








