لاؤڈ سپیکر میں اذان سے پہلے درود پڑھنے پر امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج، گوجرہ بار کا ہڑتال کا اعلان

مقدمہ درج کرنے کی تفصیلات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرہ میں اذان سے پہلے لاؤڈ سپیکر میں درود پڑھنے پر امام مسجد پر لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سپین میں طوفانی بارشوں سے 202 ہلاک، سینکڑوں افراد لاپتہ

واقعہ کی تفصیلات

تھانہ سٹی گوجرہ میں درج مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار سرکاری گاڑی میں گشت کے دوران حفیظ پارک گوجرہ کے علاقے سے گزرتے ہوئے جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ کے امام آصف محمود مصطفائی کو اذان سے قبل سپیکر چلا کر صلوٰۃ پڑھتے دیکھا۔ جیسے ہی پولیس موقع پر پہنچی، امام مسجد آصف محمود مسجد کے مین گیٹ کو تالا لگا کر فرار ہوگئے۔ امام مسجد کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

شدید رد عمل

دوسری جانب اس معاملے پر شدید رد عمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ مذہبی شخصیات کی طرف سے اس عمل کی مذمت کی گئی ہے جبکہ گوجرہ بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، متعلقہ ڈی ایس پی اور مقدمہ کے مدعی پولیس اہلکار کے خلاف مقدمے کی درخواست بھی جمع کرادی گئی ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...