جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری تنازع کیس سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری تنازع کیس یکم دسمبر کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے: عظمیٰ بخاری
چیف جسٹس اور جسٹس اعظم خان کی موجودگی
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان کیس کی سماعت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں دوسری بین الاقوامی باکسنگ چیمپئن شپ کا میلہ سج گیا، 6 پاکستانی باکسرز بھی شامل
سماعت کے حوالے سے اہم ہدایات
سپریم کورٹ نے کیس قابل سماعت ہونے کا معاملہ پہلے طے کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
پچھلے سماعت کی تاریخ
واضح رہے کہ 25 نومبر کو کیس سماعت کے لئے مقرر تھا لیکن بغیر کارروائی کے ملتوی ہوگیا تھا.








