لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کا ڈی ڈیکشن بل جاری، ملزم گرفتار

وزیراعظم کی زیرو ٹالرنس پالیسی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر توانائی کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینیئر محمد رمضان بٹ کی بجلی چوروں کے خلاف سخت کاروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزرائے اعظم کے ساتھ زیادتی کا رونا رویا جاتا ہے کیا عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے؟ علی محمدخان

بجلی چوری کا بہ رواں

لیسکو ایسٹرن سرکل میں ایس ای عمر بلال کی زیر نگرانی ایکسین باغبانپورہ، ایکسین (ایم این ٹی) باغبانپورہ ڈویژن, اور ایس ڈی او محمود بوٹی سب ڈویژن کے عملے پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم نے لیاقت علی کے نام پر رجسٹرڈ کنکشن پر بجلی چوری کو بے نقاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں: انڈیا کا ایٹمی صلاحیت کے حامل کم فاصلے تک مار کرنے والے ’پرتھوی ٹو‘، ’اگنی ون‘ اور آکاش میزائل کے ’کامیاب تجربے‘ کا دعویٰ

بجلی چوری کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق، باغبانپورہ ڈویژن اور محمود بوٹی سب ڈویژن کے علاقے میں بجلی چوری کا ایک بڑا کیس پکڑا گیا۔ جس میں بجلی چوری بلنگ اور بیک اپ میٹرز کی ری پروگرامنگ/سیکیورٹی بریچ کی خلاف ورزی کے ذریعے کی جا رہی تھی۔ لیسکو ٹیم نے موقع پر کاروائی کرتے ہوئے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، بجلی چوری کی مد میں لیسکو کو تقریباً 90 ملین (9 کروڑ) کا نقصان ہوا۔
یہ تمام کارروائی رینجرز اور پولیس کے تعاون سے مؤثر ہوئی جبکہ موقع سے ملزم کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ملزم کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے۔

لیسکو کی مضبوط پوزیشن

چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینیئر محمد رمضان بٹ کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور وزیراعظم کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین ایکشن اسی طرح جاری رہیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...